ہمیشہ منفرد کردار رکھو جیسے نمک اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی مگر اس کی غیر موجودگی تمام چیزوں کو بے ذائقہ بنا دیتی ہے۔
اپنے وہ نہیں ہوتے جو رونے پر آتے ہیں اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔
دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں نفرت ان سے کرو جو بھلانا نہ جانتے ہوں اور غصہ ان سے کرو جو مٹانا جانتے ہوں
عفت فقر کا زیور ہے اور شکر دولت مندی کی زینت ہے۔
دوستوں کو کھو دینا غریبُ الوطنی ہے۔
قناعت وہ سرمایہ ہے جو ختم نہیں ہو سکتا۔
دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس۔
جب تک تمہارے نصیب یاور ہیں تمہارے عیب ڈھکے ہوئے ہیں۔
یہ انصاف نہیں ہے کہ صرف ظن و گمان پر اعتماد کرتے ہوئے فیصلہ کیا جائے۔
تکلیف سے چشم پوشی کرو ورنہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔
FAQ
Q? How I can read out more Islamic Quotes on your blog?
Ans. Yes you can read Islamic Quotes on our blog by using search bar or by clicking on link Islamic Quotes.
Q? Which type of Quotes and Poetry you post on your blog?
Ans. We upload quotes and poetry on this blog on daily basis like Motivational Quotes , Sad Quotes, Attitude Quotes as well you can also find out poetry of famous poets in pictures in urdu like Jaun Elia poetry.
0 Comments