کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئیتو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کرمیری ہنسی اڑائی جا رہی ہے
کیا تکلف کریں یہ کہنے میںجو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
ارے نہیں بہت خوش ہوں میںآپ بس آنکھوں پہ دھیان مت دیجئے
دل کی ہر بات دھیان میں گزریساری ہستی گمان میں گزری
میرا اک مشورہ ہے التجا نہیںتو میرے پاس سے اس وقت جا نہیں
تو قیامت کا بے مروت ہےمیں ترا ہمنشیں نہیں ہوتا
اک طرف میں ہوں، اک طرف تم ہوجانے کس نے کسے خراب کیا
0 Comments