Hot Posts

6/recent/ticker-posts

New Love Poetry in Urdu | Love Shayari

New love Shayari


میرے سوا کسی کی نہ ہو تم کو جستجو   میرے سوا کسی کی تمنّا نہ کر سکو

New love Shayari


میں نے اس سے جدا ہو کے بھی دیکھا ہے  محبت بڑھنے کے سوا کچھ بھی نہ ہوا

New love Shayari



آپ آتے ہیں جس خیال میں ہائے میں اس خیال کے صدقے

New love Shayari



میں اپنی جان کے بدلے میں بھی نہ دو کسی کو وہ ایک شخص جو میرا ہے صرف میرا

New love Shayari



ایک صرف میرا ہونا مکمل کر دیتا ہے مجھے

New love Shayari



چاہنے والا ایسا ہو اک جو بالکل میرے جیسا ہے

New love Shayari




اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھی

بات بات پہ کہنا سوچ لو پھر میں بات نہیں کروں گی

New love Shayari



بہت اچھا لگتا ہے جب وہ کہتی ہے




بہت ماروں گی اگر چھوڑ کر گے تو

New love Shayari



جب یار کرے پرواہ میری




مجھے کیا پروا اس دنیا کی

New love Shayari

ان کی باہوں میں سونے کا ہے شوق مجھ کو



محبت میں اجڑ کر بھی میری عادت نہیں بدلی




Post a Comment

0 Comments